-
ہندوستانی سٹیلائٹ کامیابی سے فضا میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔
-
ہندوستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا کامیاب تجربہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲سیٹلائیٹ جي سیٹ -09 سے پورے جنوبی ایشیائی خطے میں ٹیلی مواصلات اور نشریاتی خدمات کو مضبوطی ملے گی اور علاقے کی ترقی کو فروغ ملے گا۔
-
ہندوستان:104 سیٹلائیٹس چھوڑنے کا ریکارڈ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳ہندوستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی اور ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اِسرو) نے ایک اورسنگ میل عبور کیا ہے کیونکہ اس کے پی ایس ایل وی سی 37راکٹ کومدار میں چھوڑا گیا ۔
-
ایران اور جرمنی کے درمیان ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتے پر دستخط
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ایران اور جرمنی کے ٹرانسپورٹ کے وزراء نے دونوں ملکوں کے ہوائی سمندری اور زمینی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۷روس کی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اپنے بمبار طیاروں کے حملوں کی خبر دی ہے