-
فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ: اقوام متحدہ کو تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸اقوامِ متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور کے مطابق فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں اب تک کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵غزہ میں دہشت گرد صیہونی حکومت کے ذریعے کی جا رہی نسل کشی اور قتل عام کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شہدا کی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ترکیہ نے نیتن یاہو اور کئی دیگر اسرائیلی وزرا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱اطلاعات کے مطابق ترکیہ نے غاصب اسرائيل کے وزیرِ اعظم، وزیرِ جنگ، اندرونی سلامتی کے وزیر، چیف آف اسٹاف اور بحریہ کے کمانڈر کے گرفتاری وارنٹ جاری کئے ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶فلسطینی تحریک اسلامی جہاد کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملے اور جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید بہت سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں جنینوں کو نشانہ بنایا: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی سابق سربراہ کا انکشاف
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱فلسطینی قوم کے سلسلے میں صیہونی دہشتگردوں کے ایک اور گھناؤنے جرم کا انکشاف ہوا ہے
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟ جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳غزہ میں فوج بھیجنے کے سوال پر پاکستانی فوجی ترجمان نے کہا کہ یہ ہمارا نہیں حکومت کا معاملہ ہے، غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی۔