-
غاصبوں نے دوائیاں اور ایندھن غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا ، عالمی برادری سے فوری ایکشن کی اپیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے کے لئے عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور ریڈ کراس سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت مغربی ایشیا میں عدم تحفظ کی جڑ ہے: پاکستان
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مغربی ایشیا میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیا اور غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
-
غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی عہدیدار کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی اور فلسطین و اسرائيل کے تنازعہ کو صرف دو ریاستی راہ حل سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
-
مغربی کنارے کے شہر جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائيلی ٹینکوں کا دھاوا
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے اتوار کی رات شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
-
حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ ایثار و شجاعت کا پیکر تھے: فلسطینی استقامتی کمیٹیاں
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷فلسطینی استقامتی کمیٹیوں نے حزب اللہ لبنان کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کے جلوس جنازہ کے موقع پر ایک بیان جاری کر کے انھیں ایثار و شجاعت کا پیکر قرار دیتے ہوئے ان کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی۔
-
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳آج اتوار کی صبح سویرے سے ہی لبنانی عوام لبنان ، مختلف علاقوں سے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت اور ان دو عظیم شہداء کو الوداع کہنے اور ان کے ساتھ تجدید عہد کے لیے بیروت پہنچے.
-
شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔