Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ Asia/Tehran
  • پاکستان: مولانا فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات

پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔

سحرنیوز/پاکستان: پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے قطر میں حماس کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے رہنماؤں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
انہوں نے کہا کہ مسجدِ اقصیٰ اور فلسطین کی آزادی کے لیے فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔

ٹیگس