-
پنٹاگون کے سابق عہدہ دار: اسرائيل خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے!
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے سابق ڈگلس میک گریگر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف اشتعال انگيز اور یک طرفہ کارروائیوں کے ذریعے خطرناک راہ پر چل رہا ہے اور عملی طور پر وہ سیاسی و فوجی خودکشی کی سمت بڑھ رہا ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ترکیہ ، اردن، عراق اور لیبیا سمیت افریقہ اور مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر آنند شرما نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے پر ہندوستان کی خاموشی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک امید کر رہے تھے کہ ہندوستان اس مسئلہ پر کچھ ضرور بولے گا۔
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستانی مندوب نےغزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے بلاتاخیر اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶صیہونی حکومت نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی پناہ گزیں رہائش پذیر تھے۔
-
فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن کی شہادت
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶فلسطینی ذرائع نے غزہ کے خلاف جاری صیہونی جارحیت میں فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸بیروت میں ایران کے سفیر نے لبنان کی بعث سوشلسٹ عوامی پارٹی کی قیادت سے ملاقات کے دوران زور دیکر کہا کہ ایران ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸ساٹھ کے قریب برطانوی لیبر ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لامی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کرے-