-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷غزہ کے علاقے خان یونس پر صیہونی فوج کے تازہ ہوائی حملے میں گيارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے جنوب لبنان پر کیا حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۳لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے شہر "الخیام" پر صیہونی حکومت کے توپ خانے اور فاسفورس کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں نے دہشتگرد اسرائیل کی اڑائی نیند، صیہونی فوجی ٹھکانوں پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی بند کی جائے، ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کیا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عراق کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات میں غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل پر کیا ایسا حملہ کہ اندھیرے میں ڈوب گیا مقبوضہ فلسطین کا شمالی علاقہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان سے درجنوں راکٹ داغے جانے اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں پوری طرح سے بجلی منقطع ہونے کی خبر دی۔
-
صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیوز
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں ایسا کیا ہوا جو دنیا کی تاریخ کی بد ترین تصویر بن گئی؟ آخر یو این سیکریٹری کی کیوں نکلی چیخ؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو تاریخ کی بدترین صورت حال قرار دیا۔
-
جنگ غزہ میں 11000 سے زائد اسکولی طلبا وطالبات کی شہادت
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ پر گیارہ ماہ سے زائد عرصے سے جاری غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 11 ہزار سے زائد اسکولی طلبا وطالبات شہید ہوچکی ہیں۔