-
فلپائن میں کورونا کی روک تھام کا انداز ۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹ایک ویڈیو ظاہراً فلپائن سے منظر عام پر آئی ہے جس میں انسداد کورونا ٹیم کے ممبران ایک موٹر سائیکل سوار کو روک کر صرف اس کے بدن کا درجۂ حرارت چیک کرنے پر ہی اکتفا نہیں کرتے بلکہ اسے بائک سے اتارے بغیر سر سے پیر تک صابون لگا کر اچھی طرح نہلا بھی دیتے ہیں۔
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ ایف 18 گر کر تباہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ ایف 18 فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
فلپائن میں صدر کا حکم، لاک ڈاون توڑنے والوں کو مار دو گولی
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱فلپائن کے صدر روڈریگو دوٹرٹے نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا کے وقت جو بھی لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرے گا اسے گولی مار دی جائے گی۔
-
دنیا بھر میں کورونا سونامی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴دنیا بھر میں کورونا کےسائے میں، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی ہے۔
-
فلپائن نے امریکہ سے تاریخی معاہدہ منسوخ کیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴فلپائن نے امریکہ سے تاریخی وی ایف اے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلپائن میں امریکی سینیٹروں کے داخلے پر پابندی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ عام امریکی شہریوں کے لیے بھی ویزہ پالیسی سخت کردی گئی ہے۔
-
داعش کی فلپائن میں دہشتگردی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱فلپائن میں داعش کی دہشتگردی کے نتیجے میں ایم آئی ایل ایف کے 7 ارکان ہلاک ہوگئے۔
-
فلپائن میں 188000 سے زائد افراد کو ڈینگی 807 کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳فلپائن میں اس سال پہلے آٹھ ماہ میں 188000 سے زائد افراد جان لیوا بیماری ڈینگی میں مبتلا ہیں اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے ۔
-
فلپائن میں 3 کشتیاں الٹیں،31 ہلاک 62 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹فلپائن میں موسم کی خرابی اور تیز ہواؤں کے باعث 3 مسافر بردار کشتیاں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 31 افراد اور 62 زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد لاپتہ ہیں۔
-
ایک مکھی نے صدر مملکت کو تنگ کر دیا ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷مکھی ایک بہت ہی چھوٹی اور نازک مخلوق خدا ہے جس کی خلقت کے پس پردہ یقینا کچھ اہم حکمتیں پوشیدہ ہیں اور یہ چھوٹی سی مخلوق اپنے اندر خلقت کے عظیم شاہکار سموئے ہوئے ہے۔ایک بڑا کام کبھی کبھی یہ مکھی جو کرتی ہے وہ یہ کہ برسر اقتدار طاقت و قدرت کا مسند نشیں کو کبھی اپنے سامنے اظہار ناتوانی پر مجبور کر دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں تقریر کے دوران ایک مکھی نے فلپائنی صدر روڈریگو کو اچھا خاصا تنگ کر دیا۔