-
امریکہ - فلپائن فوجی مشقوں کے خلاف منیلا میں مظاہرہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۰فلپائن کے عوام نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
فلپائن میں ایپک کا سربراہی اجلاس شروع
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۹ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقے کی اقتصادی تعاون کی تنظیم ایپک کا تیئیسواں سربراہی اجلاس سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں شروع ہو گیا ہے۔
-
چین اور امریکہ کے مذاکرات متوقع
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۲چین اور امریکہ کی بحری افواج کے حکام عنقریب مذاکرات کریں گے۔
-
فلپائن میں طوفان: مرنے والوں کی تعداد سینتالیس ہوگئی
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۶فلپائن میں طوفان سے مرنے والوں کی تعداد سینتالیس ہوگئی ہے۔
-
سانحہ منی، ایرانی عوام کے ساتھ فلپائنی مسلمانوں کا اظہار ہمدردی
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲فلپائن کے مسلمان رہنماؤں نے سانحہ منی کے سلسلے میں ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔