-
روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی فن لینڈ کے وزیرخارجہ سے ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے فنلینڈ کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا کہ پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں ایران کے بعض مطالبات پر توجہ نہیں دی جارہی ہے
-
فن لینڈ کے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰فنلینڈ میں منعقدہ ٹیبل ٹینس کے عالمی مقابلوں میں ایران کے کھلاڑی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
فنلینڈ میں بھی سج گیا موکبِ حسینی ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰فن لینڈ کے شہر ہیلسینکی میں سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے اربعین حسینی کے موقع پر مقامی باشندوں کو مکتب حسینی سے آگاہ کرنے کے مقصد کے تحت روڈ کے کنارے ایک ’موکب‘ سجایا جس میں رہگزروں کی مہمان نوازی اور خاطر داری کے اسباب بھی فراہم کئے گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره فنلینڈ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ سے مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے ایران کو امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
-
ڈنمارک اور فن لینڈ کا سعودی عرب کو اسلحہ نہ دینے کا اعلان
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱جرمنی کے بعد ڈنمارک اور فن لینڈ نے بھی سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیاہے۔
-
فن لینڈ میں روسی اور امریکی صدور کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵روس اور امریکہ کے صدور نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰امریکی صدر کے دورہ فنلینڈ کے موقع پر دارالحکومت ہلسنکی میں فنلینڈ کے شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
ٹرمپ سلمان اور سیسی پر نورڈک ملکوں کا طنز
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱نورڈک ملکوں کے وزرائے اعظم نے شوسل میڈیا پر ایک تصویر جاری کرکے، صدر ٹرمپ کے دورہ ریاض کے موقع پر، امریکہ، سعودی عرب اور مصر کے سربراہوں کی علامتی حرکت کا مذاق اڑایا ہے۔