-
ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحر ہند میں ایران روس مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
ایران روس بحری مشقوں کا پہلا مرحلہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔
-
ایران اور روس کی مجوزہ مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴ایران کی مسلح افواج حال حاضر میں اور مستقبل میں ہر طرح کے خطرات کا بھرپور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
بین الاقوامی میری ٹائم مشقوں میں ایران کی شمولیت
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ساتویں کثیر القومی میری ٹائم مشقیں پاکستان میں جاری ہیں جن میں ایران سمیت دنیا کے پینتالیس ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایرانی و پاکستانی بحریہ مشترکہ تعاون کے لئے پر عزم
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹پاکستانی بحریہ کی میزبانی میں امن دو ہزار اکیس سے موسوم بین الاقوامی فوجی مشقوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی وفد کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی بحریہ کے درمیان تعاون کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
پیامبر اعظم 16 فوجی مشقوں میں حملہ آور دفاعی حکمت عملی کا مظاہرہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲پیامبر اعظم (ص) 16فوجی مشقوں کے دوران چھے طرح کی حملہ آور دفاعی حکمت عملی کے تحت مختلف آپریشن انجام دئے گئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقیں " پیامبراعظم 16"
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵"پیامبر اعظم "16، زمینی فوج کی مشقیں جنوب مغرب میں شروع ہوگئی ہیں۔