-
نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷روس کی بحریہ نے نیٹو کی شکل میں فرضی دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب جنگی مشقیں انجام دی ہیں جن میں اسکندر نامی بموں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں چین کی فوجی مشقیں
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲چین کی فوج نے ہندوستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں فوجی مشقیں کی ہیں.
-
مسلح گروہ کے حملے کے بعد ونزوئلا نے فوجی مشقیں شروع کیں
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ونزوئلا کے صدر مادورو نے ملک کی سیکورٹی کو یقینی بنائے رکھنے کے لئے نئی فوجی مشقوں کے انقعاد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔
-
ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران روس اور چین کو شامل ہونے والا ٹرائیکا دنیا اور حتیٰ بعض امریکی تجزیہ نگاروں کی نگاہ میں امریکی تاناشاہی کے لئے ایک بڑا خطرہ شمار ہوتا ہے۔
-
ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
-
خلیج فارس میں قیام امن کیلئے ہمسایوں سے تعاون پر ایران کی آمادگی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس میں قیام امن و سلامتی سے متعلق ہمسایوں سے تعاون پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ایرانی فوج کی ’’حریم ولایت ۹۸‘‘ نام سے موسوم فوجی مشقوں میں اندرون ملک تیار ہونے والے تلاش اور مرصاد سمیت مختلف اییٹی ایئر کرافٹ سسٹموں کو استعمال کیا گیا۔
-
مرصاد نے فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰مقامی ساخت کے ایرانی میزائلی سسٹم مرصاد نے مدافعان آسمان ولایت اٹھانوے فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے
-
ایران میں پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کی انٹرسیپٹر کارروائیاں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کے ذریعے کامیاب انٹرسیپٹر کارروائیاں انجام دیں