-
انتخابات میں امریکی مداخلت کے بارے میں عراقی ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸عراقی پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ کی مداخلت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے شمالی شام کے الحسکہ میں اپنے اڈے خالی کردیے
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴دہشتگرد امریکی فوجیوں نے شمال مشرقی شام کے الحسکہ کے مضافاتی علاقے تل علو میں واقع اپنے فوجی اڈوں کو خالی اور فوجی ساز و سامان عراق منتقل کردیے ہیں۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے دشمن نقصان ضرور اٹھائے گا: صدر ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی راہ و مکتب وہی ہے جو امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کا رہا ہے اور وہ ہمیشہ جاری رہے گا۔
-
مشرقی یمن میں امریکی و برطانوی فوجیوں کی موجودگی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸مشرقی یمن کے صوبہ المہرہ میں جوانوں کے امور کے نمائندے بدرکلشات نے کہا ہے کہ ملک کے ایک ہوائی اڈے پر امریکی اور برطانوی فوجی موجود ہیں۔
-
امریکی دہشت گرد فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کا ایک اور کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہو گیا۔
-
شام میں غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی غیر قانونی ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شامی عوام کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام غیر ملکی قوتیں جن کی موجودگی شام میں غیر قانونی ہیں انہیں ملک کو چھوڑنا چاہیے۔
-
افغانستان میں پانچ فوجی اڈے بند کر دئے: امریکہ کا دعویٰ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے افغانستان میں اپنے 5 فوجی اڈے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تناظر میں بند کر دیئے۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵فوجی امور میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے اعلیٰ مشیر جنرل یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ اب دنیا بالخصوص خطے میں امریکہ کی فوجی و سیاسی برتری کے زوال کا وقت آن پہنچا ہے۔
-
عراق کے کارگزار وزیر اعظم کا انتباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷عراق کے کارگزار وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی حکومت کی اجازت کے بغیر کسی بھی طرح کا فوجی اقدام عراق کے اقتدار اعلی اور شہریوں کی سیکورٹی کے لئے خطرہ شمار ہوتا ہے۔