-
جرمنی کا عراق سے باہر نکلنے کا فیصلہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸عراق میں امریکہ کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بعد حکومت جرمنی نے اپنے کچھ فوجی عراق سے باہر نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
الحشدالشعبی کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی شی کو نشانہ بنایا جائے: الحشدالشعبی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشدالشعبی نے اس فورس کے مراکز کے اطراف میں پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو نشانہ بنانے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶عراق میں امریکی فضائیہ کے عین الاسد دہشتگرد فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں غیر ملکی فوجیوں کی سرگرمیاں ممنوع :عراقی وزیر اعظم
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں غیر ملکی فوجیوں کی سرگرمیاں عراق کی حکومت کی اجازت کے بغیر ممنوع ہیں۔
-
امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ہاتھوں عراق میں عین الاسد فوجی اڈے کی توسیع
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے مغربی علاقے میں واقع عین الاسد اڈے کی توسیع اور اس میں جدید قسم کے ہتھیار منتقل کرنا شروع کردیئے ہیں۔
-
دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے عراق کے مغربی صوبے الانبار میں اپنے ہیلی کاپٹروں کا پہلا غیر قانونی ہیلی پیڈ تعمیر کیا ہے۔
-
سعودی عرب: قطیف پر جارحیت میں 5 افراد کی شہادت
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے شہر قطیف پر سعودی فوجیوں کی جارحیت میں پانچ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
خلیج فارس کی طرف نیٹو کے بڑھتے ہوئے قدم
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹کویت کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کویت نیٹو کے ساتھ تعاون میں توسیع لانے کے لئے اپنی سرزمین پر نیٹو کو دفتر کھولنے کی اجازت دینے کےلئے تیار ہے.