سحر نیوز رپورٹ
یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کی مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
عراقی فوج کی مشترکہ آپریشن کمان نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی شمولیت سے بغداد کے شمال میں واقع بارہ علاقوں میں مشترکہ کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے مقابلے میں پوری توانائی کے ساتھ مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
فوٹو گیلری
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے میں پائیدار امن کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں موجود تمام اسٹیک ہولڈرز کو قیام امن کے لیے آپس کے اختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور میزائلی توانائیاں ایران کی ریڈ لائن ہیں اور اس سلسلے میں یورپی ملکوں سے کوئی بھی بات چیت نہیں ہوسکتی-
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی فوج کے سربراہ نے تہران میں ایک دوسرے سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں نے ایک دوسرے سے ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔