-
امریکا نے پاکستان کودھمکیاں دیں: پاکستانی فوج کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶پاکستانی فوج کےترجمان نے پاکستان کی قومی سلامتی اور قومی پالیسی سے متعلق صحافیوں کو پریس بریفنگ دی
-
مظلوموں کا ظالموں کے خلاف دھرنا کامیاب
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں لوگ مظلوموں کے حق میں باہر نکلے اور آواز بلند کی جس پر ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج صبح پاراچنار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاراچنار کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
سعودی فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورسزکے ایک آپریشن کے دوران سعودی علاقوں عسیر اور نجران میں متعدد سعودی فوجی اہلکارہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراقی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳عراقی فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے جنوبی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی کرکے مزید 12 علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
-
راحیل شریف سعودی اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب روانہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران : یوم مسلح افواج کے موقع پر پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اورقومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کومنايا جارہا ہے۔
-
ایران کی فوج ایمان، ایثاراور فداکاری کے جذبے سے سرشار
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج دارالحکومت تہران میں واقع بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار کے سامنے مسلح افواج کی پریڈ سے خطاب کیا۔
-
پاکستان اپنی فوج سعودی عرب نہیں بھیجے گا
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
قطری وزیراعظم اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی اور دفاع سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔