-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دمشق کے مضافات کے کئی شہر بھی تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو گئے ہیں۔
-
مصر، 7 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴مصری فوج نے صحرائے سینا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ایران : ولایت-95 بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ولایت-95' نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے
-
تین فلسطینی شہید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کا دورہ کشمیر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲ہندوستانی فوج کے سربراہ نے اس ملک کےزیرانتظام کشمیر کا دورہ کیا۔
-
کشمیر: فوجی قافلے پر حملہ 3 فوجی ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ہندوستانی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
-
شمالی وزیرستان میں بمباری متعدد دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
-
ہندوستان: ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ پہنچانے والے لوگوں کے خلاف بھی فوج اب سخت کارروائی کرے گی۔
-
سعودی عرب میں ایک ہزار پاکستانی فوجی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸پاکستان کےوزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ایک ہزار حاضر سروس اہلکار اور آفیسرز سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
-
ہندوستان میں برفانی تودے گرنےسے15 فوجی ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار لاپتہ فوجیوں کی لاشیں برف کے اندر سے برآمد ہونے کے بعد برفانی تودہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے۔