ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی ہلال احمر کی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، علاقے کے لوگوں کو رہائش اور حرارتی نظام کے حوالے سے اب بھی مدد کی ضرورت ہے۔