-
روضۂ کاظمین آسمانی اسیر کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ساتویں امام فرزند رسول حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر سنہ 127، 128 یا 129ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آپؑ نے ۳۵ سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔ روایات کے مطابق آپ کی ۵۸ سالہ عمر بابرکت کے ۲۴ یا ۱۵ سال زندان میں گزرے۔ آخر کار آپ نے ۲۵ رجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔ (فوٹو گیلری ماضی کی یادگار ہے)
-
سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پرعزاداری کے مقصد سے عراق کے مختلف علاقوں خاص طور سے جنوبی اور وسطی صوبوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین بغداد کے شمال میں واقع شہرِ کاظمین پہنچ رہے ہیں۔
-
تہران کی نماز جمعہ تصاویر کے آئینے میں
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳آج 25 فروری 2022 کی تہران کی مرکزی نماز جمعہ ، مصلی امامخمینی (ره) میں کورونا پروٹول کی مکمل پابندی کے ساتھ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئ۔ خطیب نماز جمعہ ن نماز کے خطبوں کے دوران یوکرین میں جنگ اور روس کے فوجی آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی متحارب فریقوں کو صبر و تحمل سے کام لینے کی دعوت دیتا ہے- انہوں نے ویانا مذاکرات کے بارے میں بھی کہا کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم ایرانی عوام کی ہمدرد ہے اور اس کی پوری کوشش ایرانی عوام کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا
-
بچوں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ بچوں میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، اومیکرون ویرینٹ سے بچاؤ کے لئے کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں میں اومیکرون ویرینٹ کے سدباب کو یقینی بنایا جائے۔
-
پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ایک فلسطینی نوجوان جو عرصہ دراز سے ایک خریدنے کی آرزو اپنے دل میں لئے ہوئے تھا مگر بقدر کافی پیسہ نہ ہونے کے سبب وہ اُسے نہیں خرید پا رہا تھا، اُس نے پرانی کاروں کے ٹکڑوں اور پرزوں سے اپنے لئے ایک آفروڈ کار تیار کر لی۔ اس چونتیس سالہ نوجوان کی محنت دو سال میں رنگ لائی اور اس وقت وہ خود اپنی بنائی ہوئی ایک آفروڈ کار کا مالک ہے۔
-
یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴جارح سعودی اماراتی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے صنعاء میں مواصلاتی مراکز کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سرحد سے روسی فوجیوں کی واپسی+ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی میں امریکا اور مغرب ڈرٹی گیم کھیل رہے ہیں۔