-
جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
خوبصورت نرگس کے پھول
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱ایران کے صوبے گلستان کے شہر آزاد میں نرگس کے پھولوں کا سب سے بڑا فارم ہے۔
-
یوکرائنی طیارے کے متاثرین کی یاد میں ویڈیو میپنگ کا مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴یوکرائنی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی برسی کے موقع پر ، تہران کے آزادی ٹاور پر بدھ 6 جنوری 2021 کی شام اس حادثے کے متاثرین کی یاد کو یادگار بنانے کے لئے ویڈیو میپنگ کی گئی۔
-
امریکی دارالحکومت ٹرمپ وائرس کی لپیٹ میں۔ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱دھاندلی کے دعوے دار امریکہ کے شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا کارنامہ کر دکھایا جسے امریکہ کے نومنتخب صدر نے تاریخ کا ایک بے نظیر کارنامہ قرار دیا۔ گزشتہ روز سے ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر انکے انتہاپسند حامی دارالحکومت واشنگٹن میں جمع ہوئے اور انہوں نے بلوائیوں کی شکل اختیار کرتے ہوئے ملک کی کانگریس کو اپنے گھیرے لے لیا۔ اس کے بعد اس کے اندر بالجبر گھس کر توڑپھوڑ کی اور دنیا کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کے مدد نظر جمہوریت کی واضح تصویر پیش کر دی۔ رونما ہونے والے اتفاقات میں کم از کم ۴ افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
بین الحرمین میں شہداء استقامت کی یاد منائی گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵کربلائے معلی میں بین الحرمین مین عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی جانب سے منعقدہ مراسم میں شہداء محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
پاراچنار میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت سمینار
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵ایسے حالات میں کہ جب اجتہاد، تقلید اور مرجعیت کو مختلف شکلوں میں نشانہ بنا کر ان مفاہیم کے تئیں مومنین میں شکوک و شبہات پیدا کئے جا رہے ہیں، شمالی پاکستان کے علاقے پاراچنار کی مسجد امام خمینی (رہ) میں اجتہاد تقلید اور مرجعیت کے زیر عنوان ایک سمینار منعقد کیا گیا جس میں مذکورہ موضوعات کی اہمیت و افادیت اور دور حاضر میں انکی ضرورت پر علمائے کرام نے روشنی ڈالی۔
-
قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر عقیدتمندوں کا اجتماع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳عراق، بغداد ایئرپورٹ کے قریب ہزاروں کی تعداد میں عراقی اُس مقام پر اکٹھا ہوئے جہاں گزشتہ برس تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے اپنے صدر کے براہ راست حکم سے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
ہندوستان، جنرل سلیمانی کی برسی پر قاسم سلیمانی ایوارڈ+ تصاویر
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کے شرنیا قصبے میں سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
تہران؛ شہید قاسم کی پہلی برسی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر تہران یونیورسٹی میں ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کے چیف جسٹس، سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی، قدس فورس کے کمانڈر اور شہید قاسم کے جانشین جنرل قاآنی بھی شریک تھے۔ اسی کے ساتھ ساتھ عراق، شام، لبنان اور فلسطین کی استقامتی تحریکوں کے رہنماؤں نے بھی اس پروگرام سے خطاب کیا۔