-
مناسک حج مسلمانوں کے لئے قوت قلب اوردشمن کے لئے خوف و ہراس کا سبب ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کےاہم اقتباسات جاری کردیئے گئے۔
-
مبلغینِ اسلام سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (خبر)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
غدیر کے دن دشمنِ اسلام کیوں مایوس ہوا؟ جانیئے قائد انقلاب اسلامی کی زبانی (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵قرآن کریم کی رو سے دشمنان اسلام غدیر کے دن اسلام کی طرف سے مایوسی کا شکار ہوئے، ارشاد ہوا ’’الیوم یئس الذین کفروا من دینکم‘‘ (سورۂ مائدہ)۔ اس کی مختصر وضاحت قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ فرمائیے۔
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے:
-
خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کی شب ایرانی ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں مختلف اہم قومی علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا، اس موقع پر شہید ہونے والے سائنسدانوں کے اہلخانہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔
-
بانی انقلاب کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شریک مجمع کی ایک جھلک (ویڈیو)
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی چونتیسویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انکے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ ہو۔
-
امام خمینی رح نے پوری دنیا میں معنویت کو دوبارہ زندہ کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶آج معمار انقلاب اسلامی اور دور حاضر میں عالمی سامراج کے بالمقابل محاذ مزاحمت و استقامت کے بانی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے۔ امام روح اللہ موسوی الخمینی نے اب سے 34 برس قبل 1989 میں آج ہی کے دن یعنی 4 جون کو دار فانی سے رخت سفر باندھا۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام انکے مزار پر ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمائیں گے
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶تہران میں ہونے والی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام روح اللہ خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔