-
امام خمینی امریکہ سمیت دنیا کی سامراجی طاقتوں کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: اہلسنت و شیعہ علماء
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں دنیا پر امام خمینی رح کے افکار و کردار کے اثرات کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام ایران کے خانہ فرہنگ نے کیا تھا۔ اس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی بعض اہم سیاسی و دینی سخصیتوں نے بھی شرکت کی۔
-
ایران اور ترکمنستان کے مابین قابل قدر ثقافتی اشتراکات پائے جاتے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اور ترکمنستان ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے مختلف شعبوں میں ثقافتی اشتراکات کے حامل ہیں اور مختلف بالخصوص انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں پہلے سے زیادہ تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
-
سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ’’تہران کتب میلہ‘‘ کے معائنے کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای تہران کی امام خمینی (رح) عیدگاہ میں جاری بین الاقوامی کتب میلہ پہنچے اور وہاں لگائے گئے بُک اسٹالز کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض ناشروں سے گفتگو بھی کی۔
-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
امریکہ کسی کا دوست نہیں، عراق میں ایک امریکی بھی زیادہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکہ کسی کا دوست نہیں ہوا کرتا اور عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بھی زیادہ ہے، یہ بات رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی صدر عبد اللطیف رشید کے ساتھ ہوئی اپنی ملاقات میں کہی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا طلبا سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے کی تاکید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا اور طلبا یونینوں سے ملاقات میں فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی۔ تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵بہار قرآن ماہ رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد ہوا۔
-
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۷نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔