-
قائد انقلاب اسلامی نے صدارتی حکم نامہ سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کیا۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے صدارتی حکم نامہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے حوالے کر دیا۔ آج صبح منعقد ہونے والی تقریب توثیق میں سابق صدر حسن روحانی، انکی کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
عہدۂ صدارت ملنے کے بعد سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب، ملک کے مسائل اندرونی وسائل اور قومی توانائیوں کے سہارے قابل حل ہیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے الیکشن میں کامیابی کی توثیق اور ملک کا تیرہواں صدر منصوب کئے جانے کے بعد عوام کی موجودہ مشکلات کے حل اور حالات کی تبدیلی کو اپنی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
میری ہدایات پر اگر عمل کیا گیا ہوتا تو آج خوزستان میں یہ نوبت نہ آتی: قائد انقلاب اسلامی
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کے عوام کے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
افغانستان میں آگ لگائي تو تمہارے گھر بھی جلیں گے، افغانستان کے شر پسند کھلاڑیوں کو لشکر فاطمیون کا انتباہ، ہم قائد انقلاب کے حکم کے منتظر !
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۹فاطمیون لشکر نے افغانستان کے واقعات پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالم اسلام اور اسلامی اقوام میں جو حالیہ تبدیلیاں رونما ہوئی ہيں ان کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان ، بے حد اہم تاریخی موڑ پر ہیں اور وہ صبر و تامل و تحمل و دور اندیشی و سوجھ بوجھ سے عالمی سامراجی نظام کو درہم برہم کر سکتے ہيں ۔
-
لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایران کا اسلامی انقلاب عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمنوں اور اپنے خلاف رچی جانے والی سازشوں کے ہوتے ہوئے کیونکر اپنی حیات کو جاری رکھے ہوئے ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی نظام کے زوال اور اسکی نابودی کے خواب دیکھے جاتے ہیں وہ ایران کا اسلامی نظام ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمن ایرانِ اسلامی کے ہیں اور سب سے زیادہ سازشیں اسی ملک اور اسی نظام کے خلاف رچی جاتی ہیں؟! اسکی بقا کی وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیئے۔
-
قائد انقلاب نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی- ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 25 جون بروز جمعہ ایران میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لے لی ہے۔
-
کورونا ویکسین لگوانے کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
انتخابات کے خلاف بات کرنے والے قوم کے ہمدرد نہیں ہو سکتے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ترغیب دلانے والے ، عوام کے ہمدرد نہیں۔
-
ایک پیشینگوئی جو صیہونیوں کے لئے ناسور بن گئی ۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲اب سے تقریبا چھے برس قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیشینگوئی فرمائی تھی جس کے بعد غاصب صیہونی دشمن کا سکون اور طاقت کا نشہ سب کافور ہو گیا۔
-
یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔