-
تکفیری مسلح عناصر کے خلاف مصری فوج کا آپریشن
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴مصر میں فوج کے ہاتھوں دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں درجنوں مبینہ شدت مارے گئے ہيں۔
-
مصر، العریش گیس پائپ لائن میں دھماکہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴العریش سے القنطرہ سے متصل گیس پائپ لائن ميں دھماکے کے بعد آگ لگ گئي ہے۔
-
تیز بارش کے بعد قاہرہ میں سیلاب ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس سیلاب کے نتیجے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶عرب لیگ نے فلسطینی صدر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ٹرمپ کی سینچری ڈیل کومسترد کردیا۔
-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔
-
مصر میں حکومت مخالف مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایسے حالات میں کہ جب مصری صدر عبد الفتاح السیسی اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں،مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر سیکڑوں حکومت مخالفین نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین صدر عبد الفتاح السیسی حکومت کی سرنگونی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
مرسی کی موت کا ذمہ عبدالفتاح السیسی؟
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے موت کے بعد، عرب دنیا کے سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ، مختلف رہنماؤں سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے ردعمل سے بھرے پڑے ہیں اور تقریباً سب ہی نے مصر کے موجودہ صدر عبداللہ الفتاح السیسی کو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
سعودی ولیعہد کے دورہ قاہرہ کے اہداف
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان چار مارچ کو اپنے تین روزہ دورۂ مصر میں قاہرہ پہنچے اور اس ملک کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔