-
مانچسٹر کی مسجد کے سابق امام جماعت کا پراسرار قتل
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی پولیس نے جمعہ کو کہا ہے کہ اس شہر کی مسجد جلالیہ کے امام جماعت اور قاری قرآن "جلال الدین صعب " کو جمعرات کو اس مسجد کے نزدیک قتل کردیا گیا -
-
امریکہ میں اس سال قتل کی کاروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے میئیر اسٹیفن رالنگ بلیک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انکے شہر میں اس سال قتل کی تین سو پانچ وارداتیں ہوئی ہیں۔
-
شام: شمال مغربی علاقے میں خودکش دھماکہ، تیرہ جاں بحق
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۰شام کے شمال مغربی علاقے میں ایک دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاع کے مطابق تیرہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
یمن: عدن کے سیکورٹی عہدے دار کا قتل
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۶یمن کے جنوبی شہر عدن کے سیکورٹی ادارے کے آپریشنل چیف کو قتل کر دیا گیا۔