-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ: وزیر خارجہ ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
-
قطر اور متحدہ عرب امارات میں ایک دوسرے کے سفارت خانے کھولے جانے کا اقدام
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹قطر کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات اور قطر میں چھے برسوں کے بعد ایک دوسرے کے سفارت خانے کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
-
کیا ابھی بھی شام اور قطر کے درمیان اختلافات ہيں؟+ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲امیر قطر اور شام کے صدر بشار الاسد کی ملاقات کے بارے میں متضاد رپورٹیں شامنے آ رہی ہیں۔
-
قطر ایشین کپ کی قرعہ اندازی مکمل، ایران، امارات، فلسطین اور ہانگ کانگ ایک گروپ میں
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹اے ایف سی فٹبال کپ کی قرعہ اندازی کا مرحلہ قطر میں مکمل ہوگیا۔
-
قطر اور بحرین نے بھی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶قطر اور بحرین نے بھی باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہ سکتے۔
-
شام کو دیر سے مدد ملنے پر امیر قطر کو تعجب
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورۂ قطر, ایل ڈی سی اجلاس میں کریں گے شرکت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچ رہے ہیں۔
-
قطر کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران، ایٹمی معاہدے کے فریقوں کا پیغام ایران کو منتقل
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے ۔