-
ایران کے ٹیبل ٹینس کے 17 سالہ کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ٹیبل ٹینس کے سترہ سالہ نوجوان ایرانی کھلاڑی نوید شمس نے عالمی مقابلوں میں انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے کیا کرنے والا ہے؟
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹پاکستان کی حکومت اس وقت سخت ترین اقتصادی بھنور میں پھنس چکا ہے اور اس سے نجات کیلئے وہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔
-
ایمباپے کا فرانس یا میسی کا ارجنٹینا، کون جیتے گا ٹرافی؟
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴دنیا کی بتیس ٹیموں کا میگا ایونٹ فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کا آخری میچ آج دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
فیفا عالمی کپ کا اصل فاتح فلسطین ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2022
-
فیفا عالمی کپ کے دوران صیہونی حکومت سے اظہار نفرت: صیہونیوں کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2022
-
اسرائیل کے بائیکاٹ میں اضافے کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷صیہونی حلقوں نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریکوں کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
فیفا نے باقیماندہ میچوں کے لئے ریفریز کا اعلان کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹فٹبال ورلڈ کپ قطر کا فائنل میچ اتوار کو اور تیسری پوزیشن کے تعین کے لئے ایک میچ ہفتے کو کھیلا جائے۔ فیفا نے دونوں میچوں کے لئے ریفریز کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
ارجنٹینا نے کروشیا کو ہراکر فائنل کے لئے کوالیفائل کرلیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2022
-
فریچ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰فرانس کی قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں شرکت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
قطر 2022 ورلڈ کپ کا میزبان
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲قطر خلیج فارس کے جنوب میں ایک ملک کا نام ہے جس کا رقبہ تقریباً 11,000 مربع کلومیٹر اور اس کی مجموعی قومی پیداوار 300 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ گیس اور تیل پر ہے قطر کی آبادی کا 88 فیصد حصہ تقریبا 2.7 ملین تارکین وطن پر مشتمل ہے جو کے ایشیا اور افریقہ سے کام کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔