-
ایران کی امدادی ٹیمیں افغانستان میں سرگرم عمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶افغانستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور امدادی کارروائیوں میں افغانستان کے عوامے کا ہاتھ بٹانے کیلئے ایران کی امدادی ٹیمیں بھی افغانستان پہنچ چکی ہیں۔
-
اہانتِ رسول (ص) پر عالم اسلام میں شدید غم وغصہ، او آئی سی کی مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی شان اقدس میں گستاخی پر عرب ممالک نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور او آئی سی نے اس کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴آج امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان کے علاوہ بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
ایران کے نائب صدر نے کیا امیر قطر کا پر جوش استقبال۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷آج امیر قطر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ امیر قطر نے تہران دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فٹبال ورلڈ کپ، قطر نے ایران کی پیشکش کا خیر مقدم کیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳امیر قطر کا کہنا ہے کہ ہم 2022 ورلڈ کپ کی میزبانی میں تعاون کرنے کی ایران کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
بیرونی مداخلت خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے: صدر ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷صدر ایران نے ہر قسم کی بیرونی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
امیرقطر، ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳امیر قطر ایران کے حکام سے ملاقات کے لئے تہران کے دورے پر ہیں
-
ایران فٹبال کے عالمی کپ میں قطر کے ساتھ تعاون کرے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ایران، فٹبال کے عالمی مقابلوں کے انعقاد میں قطر کی مدد کرے گا۔
-
حماس کے سربراه کا دوره قطر
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ