-
صدر مملکت کی شہادت پر امیر قطر کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایرانی عوام اور حکومت کو صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیت پیش کی اور ان کے لئے رحمت و مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر و استقامت کی دعا کی۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا: مارٹین گریفتھس
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱انساندوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ بحرانی اور حساس دور میں پہنچ گئی ہے اور صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا-
-
جنگ بندی معاہدہ ، اس وقت گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے: حماس کے رہنما
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حماس کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں غزہ میں فوجی کارروائیاں مستقل طور پر بند کردی جائيں گی-
-
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگي کی خبردی ہے۔
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کا جواب دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا : صدر ایران
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔
-
غزہ میں صحافیوں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے نے صحافیوں اور نامہ نگاروں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳یورپی یونین اور پانچ دیگر ملکوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے دفاع نے دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا ہے۔
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا قرائی آشتیانی نے دوحہ میں قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کی سرحدی سیکورٹی پر زور دیا گیا۔
-
ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ہندوستان کو شکست دے دی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے کوالیفائی راؤنڈ میں ہندوستان کو شکست دے دی۔