-
امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ، یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے یمن پر ہونے والے امریکہ اور برطانیہ کے حملے کے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ جارحیت غیرقانونی، ناقابل قبول، تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے حقیقی خطرہ ہے۔
-
اسرائیلی بچوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶صیہونی حکومت کی بچوں سے متعلق کونسل کی رپورٹ سے دکھائی دیتا ہے کہ اسرائیل کے اسکولی بچوں میں خودکشی کرنے کا رجحان 40 فیصد بڑھ گیا ہے
-
ایران نے ٹرمپ سمیت اعلی امریکی حکام پر پابندیاں عائد کردیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کیخلاف دہشتگردانہ اور انسانی حقوق کے خلاف اقدامات کرنے کی وجہ سے ایرانی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔