-
ایران جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کو ہر گز نظر انداز نہیں کرے گا: ڈاکٹر لاریجانی
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے جامع ایٹمی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کی ہے، اسپیکر علی لاریجانی
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مقابل فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی کے ساتھ افغان وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر، ڈاکٹر علی لاریجانی نے افغانستان میں غیر ملکی سازشوں کے خلاف استقامت اور قومی آشتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا، ڈاکٹر لاریجانی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تہران، علاقے میں دہشت گردی کے بحران کے حل میں روس کے ساتھ تعاون کر رہا ہے مگر اس نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا ہے۔
-
استقامت کو ہی فتح حاصل ہوگی: علی لاریجانی
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی نیابت میں دہشت گرد گروہ داعش کی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں فتح استقامت کے قدم چومے گی۔
-
عراق کے قومی اتحاد کے پراسیس کی حمایت پر تاکید
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے قومی اتحاد کے پراسیس کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے بیان کا جواب
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکرٹری محمد جواد لاریجانی نے ایران میں بعض دہشت گردوں کو سزائیں دیئے جانے سے متعلق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے بیان کا جواب دے دیا ہے۔
-
بحران شام کے سیاسی حل پر ایران کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے مذاکرات اور سیاسی طریقے سے بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔