حزب اللہ نے بیروت دھماکے کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
لبنان کے دار الحکومت بیروت میں پر امن مظاہرے کے دوران کچھ شر پسندوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے جلوس جنازہ میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسے خانہ جنگی میں نہیں ڈھکیلا جا سکتا۔ حزب اللہ کا یہ بیان، جمعرات کو بیروت میں ایک مظاہرے کے دوران ہوئی فائرنگ میں 7 شیعوں کی شہادت کے بعد سامنے آیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت کے ناخوشگوار واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع کو سخت انتباہ دیا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعرات کو ہونے والی فائرنگ کے بعد جس میں آج جمعے کو سرکاری سطح پر عام سوگ منایا جارہا ہے۔
لبنان کے دار الحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیق کرنے والے جج کے فیصلے کے خلاف مظاہرے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
لبنان میں پرامن مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔