Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ Asia/Tehran
  • جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملے

خبری ذرائع نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملوں کی خبر دی ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: المنار چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان میں رامیا اورعیتا الشعب کے درمیان واقع ایک علاقے پر بمباری کی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے توپ خانے نے جنوبی لبنان کے ہی ایک علاقے سہل الخیام کو نشانہ بنایا ہے۔

ٹیگس