-
خطے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی علاقائی ممالک کے امن و استحکام کے منافی ہے: اسماعیل بقائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۵ایران علاقے میں بیگانہ فوجیوں کی موجودگی کو کسی بھی طرح علاقے کے ممالک کے امن و استحکام کے حق میں نہيں سمجھتا ہے۔
-
لبنان کے مومن اور مخلص عوام کے سامنے تمام سیاسی اور مادی اندازے مغلوب ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے لبنانی عوام کی شجاعت و بہادری کی قدردانی کی ہے۔
-
اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے گھروں کو جانے والے لبنانی شہریوں کو حملے کا نشانہ بنانے کے صیہونی حکومت کے نئے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان میں جنگ بندی میں توسیع
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹لبنانی وزیر اعظم نے 18 فروری تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنانی خاتون کی دلیری کی تحسین + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں لبنانی خاتونی کی شجاعت کی تحسین کی گئی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل اپنی ایک کے بعد ایک شکست سے بوکھلایا، لبنان پر کیا وحشیانہ حملہ، 90 زائد شہید اور زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸لبنان کے محکمہ صحت نے اتوار کو لبنان پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں نوے سے زائد لبنانی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت ختم، صیہونی فوجی انخلاء سے گریزاں
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان سے صیہونی حکومت کے انخلاء کی ساٹھ روزہ مہلت کے خاتمے کے باوجود صیہونی فوجی جنوبی لبنان سے انخلاء میں بدستور لیت و لعل سے کام لے رہے ہيں۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعوے بے بنیاد ہیں: امیر سعید ایروانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کی استقامتی تنظیوں کی جانب سے ایران سمیت اپنے حامیوں کے موقف کی قدردانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶فلسطین کی استقامتی تنظیوں نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی محاذ کے دیگر حامیوں منجملہ لبنان، یمن اور عراق کے موقف کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔