-
لندن بِرِج حملہ آور کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا۔ دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔لندن پولیس نے حملہ آور کو موقع پر پی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
نیٹو کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس تنظیم کے فوجی بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے
-
لندن برج پر چاقووں سے حملہ، شہر میں خوف و ہراس
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵لندن برج پر چاقو کے وار سے لوگوں کے زخمی کرنے کے واقعے کے بعد برطانوی پولیس نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
-
لندن میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
نواز شریف آج بھی علاج کیلئے بیرون ملک نہ جا سکے ٹکٹ کینسل
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵لندن میں نواز شریف کو ہپستال میں داخل کروانے کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔
-
لندن میں ٹرک سے انتالیس افراد کی لاشیں برآمد
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸لندن کے نواحی علاقے میں واقع ایک انڈسٹریل پارک میں موجود ٹرک سے انتالیس افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
بریگزٹ میں توسیع کی درخواست نہیں کروں گا، برطانوی وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶برطانوی وزیر اعظم نے ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر علمدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پرعالمی سطح پر مظاہرے
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶لندن ، بلجیم، اٹلی، امریکا، فرانس اور ہالینڈ میں کشمیر کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
لندن میں بحرینی سفارت خانے کی سفاکی + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹لندن میں واقع بحرین کے سفارت خانے نے پولیس کے سامنے ہی مظاہرہ کرنے والے شخص کو قتل کرنے کی کوشش کی۔