-
فلسطین کی حمایت میں برطانوی عوام کا اقدام
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹برطانیہ کے سیکڑوں افراد نے سائیکلنگ کے ذریعے فلسطینی عوام سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
-
لندن میں بریگزٹ کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲بریگزٹ کے مخالفین نے یورپی یونین میں برطانیہ کے شامل رہنے کی حمایت میں لندن میں مظاہرہ کیا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
برطانیہ میں ایک بڑا سیکورٹی اسکینڈل
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۵برطانیہ کے کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں سے مربوط انتہائی خفیہ دستاویزات لندن میں پائی گئی ہیں۔
-
شارجہ کے حکمراں کے بیٹے کا انتقال یا قتل؟
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹شارجہ کے حکمراں سلطان بن محمد القاسمی کے صاحبزادے لندن میں انتقال کرگئے۔
-
ایران پر حملے کی سعودی درخواست برطانیہ نے مسترد کر دی
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲ایک اعلی برطانوی عہدیدار نے کہا ہے کہ لندن نے ایران کے خلاف فوجی حملے کی سعودی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔
-
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
-
شہبازشریف کی واپسی، واپس آ کر کوئی احسان نہیں کیا: فردوس عاشق اعوان
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے وطن واپس آکر کوئی احسان نہیں کیا۔
-
گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کااستقبال
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴امریکی صدر کے دورہ برطانیہ اور دورہ آئرلینڈ کے موقع پر ان ممالک کی فضا گو ٹرمپ گو کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔