Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶ Asia/Tehran
  • بریگزٹ میں توسیع کی درخواست نہیں کروں گا، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم نے ایک بار پھر بریگزٹ منصوبے پر علمدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔

بورس جونسن کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ آئندہ ہونے والے مذاکرات میں بریگزٹ کے بارے میں اتفاق رائے ہوجائےگا۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورت میں یورپی یونین سے بریگزٹ کی تاریخ میں توسیع کی درخواست نہیں کریں گے۔
 
قابل ذکر ہے کہ باون فی صد برطانوی شہریوں نے جون دوہزار سولہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں اپنے ملک کی یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ میں دیے تھے۔
بریگزٹ معاہدے کے بارے میں برطانیہ کی حزب اختلاف اور یورپی یونین کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے وزرائے اعظم کو استعفی بھی دینا پڑا ہے۔

ٹیگس