-
برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔
-
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
-
شہبازشریف کی واپسی، واپس آ کر کوئی احسان نہیں کیا: فردوس عاشق اعوان
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے وطن واپس آکر کوئی احسان نہیں کیا۔
-
گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کااستقبال
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴امریکی صدر کے دورہ برطانیہ اور دورہ آئرلینڈ کے موقع پر ان ممالک کی فضا گو ٹرمپ گو کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے موقع پر اپوزیشن کی ریلیاں
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱امریکی صدر 3روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے اس موقع پر لندن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مظاہروں سے استقبال کیا گیا۔
-
مخالفتوں کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ لندن
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲برطانیہ میں شدید مخالفتوں کےدرمیان امریکی صدر ٹرمپ تین روزہ دورے پر لندن پہنچے ہیں۔
-
لندن اور ہیگ میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰یورپی ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شریک دسیوں ہزار روزہ دار مسلمانوں اور اسی طرح انسانی حقوق کے کارکنوں، جنگ مخالف تنظیموں کے ارکان نیز سرگرم صیہونیت کے خلاف سرگرم یہودیوں اور عیسائیوں نے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ لندن پراحتجاج سیکورٹی سخت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ میں3روزقیام کریں گے۔
-
لندن: یورپی یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کامیاب
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸یورپی یونین کے انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹس کو پہلی پوزیشن حاصل ہو گئی ہے۔
-
لندن کے مسلمان میئرکو جان سے مارنے کی دھمکیاں
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵میئر لندن صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔