اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی آمادگی کا مطلب جنگ پسندی نہیں بلکہ پائدار امن پسندی ہے اور تاریخ نے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ اگر طاقتور اور مضبوط نہ ہوں گے تو ہمیں مغلوب بنا کر دیا جائے گا-
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی ساخت کے پہلے جدید ترین لڑاکا طیارے کی رونمائی کردی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایک بار پھر کہا ہے ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں ہے جبکہ یورپ، چین اور کینیڈا بھی اب امریکہ پر اعتماد نہیں کر رہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی یوم دفاعی صعنت کے موقع پر ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے پہلے جنگی طیارہ ''کوثر'' کی رونما ہوئی.
پاکستان کا جنگی طیارہ پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
شامی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے ادلب کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے کچھ میں فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے کا ہوا باز ہلاک ہو گیا۔
عراقی فضائیہ کے طیاروں نے شام کے سرحدی علاقے میں واقع داعش کے لاجسٹک سینٹر کو تباہ کردیا ہے۔
امریکی فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں واقع ایک اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے ہاتھوں برطانوی ٹائیفون جنگی طیاروں کی فروخت پر برطانوی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سودے کا مطلب یمن کے بحران کی آگ پر پٹرول ڈالنا ہے۔