-
امریکی اعتراض ابلاغیاتی شور شرابہ ہے، روس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بحیرہ اسود کے علاقے میں روسی طیاروں کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا کیے جانے کے بارے میں واشنگٹن کے احتجاج کو ابلاغیاتی شور شرابہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو فلسطین کے استقامتی گروہوں کے مراکز اور رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کی مساجد، رہائشی مکانات اور سرکاری و سول اداروں اور عمارتوں کو نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور چین سے ملحقہ سرحدی ایئربیس میں رافائل طیاروں کی تعیناتی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵ہندوستان، پاکستان اور چین سے ملحق اپنے سرحدی علاقوں میں واقع اپنے فوجی اڈوں پر رافائل جنگی طیارے تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔
-
دمشق ایئر پورٹ کے اطراف میں اسرائیل کا حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کے میزائل حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴عراقی فضائیہ نےشام کے صوبہ دیرالزور کے المیادین علاقے میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے
-
امریکہ نے مزید تین جنگی طیارے اسرائیل کے حوالے کر دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴صیہونی حکومت نے امریکہ سے مزید تین ایف پینتیس جنگی طیارے حاصل کر لئے۔
-
الشعیرات ہوائی اڈے سے دہشت گردوں کے خلاف فضائی آپریشن پھر شروع
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵شام کے الشعیرات فوجی اڈے پر امریکی حملے کے ایک دن بعد شامی جنگی طیاروں نے اس فوجی اڈے سے آپریشن پھر شروع کر دیا ہے۔