-
اسرائیل کی توسیع پسندی پر حزب اللہ کا سخت انتباہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱حزب اللہ لبنان نے بحیرہ روم میں تیل کے ذخائر کے بارے میں اسرائیلی دعوے کو لبنان کی سرزمین اور قدرتی دولت پر للچائی نظر سے تعبیر کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نےبشار اسد کی کامیابی کا اعتراف کرلیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ شام، داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیاب ہوا ہے، کہا ہے کہ مشرق وسطی میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
-
عرب ممالک ایران کے خلاف اسرائیل سے اتحاد کرلیں
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیل کے ساتھ متحدہوجائیں۔
-
حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیل پر وحشت طاری کردی
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱حزب اللہ کی فتح سے وحشت زدہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے لبنان کے خلاف بڑے حملے کی دھمکی دی ہے۔