لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکے کئے گئے ہیں جس کے نیتجے میں کم ازکم 33 افراد جاں بحق اور 50 دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
لیبیا میں افریقی ملکوں سے تعلق رکھنے والے 100غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
لیبیا کی فوج نے ملک کے شمال مغربی شہر صبراتہ کو دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ مسلح ملیشیا کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
حکومت قطر کے ادارہ مواصلات کے ڈائریکٹر نے اس ملک پر پابندی عائد کرنے والے چار عرب ممالک کے دعوؤں کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے۔
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن جان کی بازی ہارگئے۔
لیبیا کے اراکین پارلیمنٹ نے سابق حکمرانوں کی غیرمشروط رہائی پر خبردار کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے متحدہ کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے لیبیا کے خلاف عائد اسلحہ کی پابندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
مصری فضائیہ نے لیبیا کے مشرق میں قبطی عیسائیوں کے قافلہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی ہے اس بمباری کے نتیجے میں دہشت گردوں کے کئی کیمپ تباہ ہوگئے ہیں۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور اس علاقے میں گولہ باری اور شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
لیبیا کے جنوب میں واقع فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔