لیبیا کے ساحلوں کے قریب بحیرہ روم میں گزشتہ 5 دنوں میں تقریباً 7 ہزار 500 پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچایا گیا جبکہ اسی دوران 200 کے قریب مہاجرین سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے بیشتر علاقوں پر دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے تسلط اور اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 100 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔
آٹھ ہزار ایک سو لیبیائی خاندان، سرت شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کے بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے ہیں۔
لیبیا میں دارالبیضا کے عوام نے ایک مظاہرہ کر کے فوج کے لئے اپنی حمایت اور لبیا میں اغیار کی مداخلت پر اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
لیبیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک میں قبل از وقت صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
لیبیا کے آئیل کرسنٹ نامی علاقے میں لڑائیوں کے دوران کم سے کم سولہ افراد ہلاک اور گیارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
براعظم افریقہ کے بہت سے ملکوں میں جنگ اور قحط نے عوام کو ترک وطن اور پرامن ملکوں اور علاقوں کی طرف کوچ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
لیبیا میں دو متوازی حکومتوں سے وابستہ نیم فوجی دستوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔