-
ایران پر دباؤ ڈالنے کی پالیسی کی شکست کا اعتراف
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سابق امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے مقابلے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے اعتراف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کو پیچھے ہٹنے اور مذاکرات پر مجبور کردینے میں ناکام رہی ہے-
-
ٹرمپ کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں پومپئو، بائیڈن کی خارجہ پالیسی کو بنایا نشانہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۱امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے جو بائیڈن کی نئی خارجہ پالیسی کی شدید تنقید کرتے ہوئے اسے سمجھ سے باہر بتایا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلاء پورے علاقے سے ان کے نکلنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کو ان کے پورے علاقے سے نکلنے کا اچھا پیش خیمہ قرار دیا ہے ۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کے ناکام وزیر کا جوبائیڈن کو مشورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پائیڈن انتظامیہ کو ایران کے خلاف مزید دباؤ بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ایران نے ٹرمپ سمیت اعلی امریکی حکام پر پابندیاں عائد کردیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کیخلاف دہشتگردانہ اور انسانی حقوق کے خلاف اقدامات کرنے کی وجہ سے ایرانی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
-
حکومت مخالف روسی رہنما کی گرفتاری، امریکہ اور یورپ کو تکلیف
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱نو منتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیون نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے روسی حکومت کے مخالف رہنما الیکسی ناوالنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی بغض و عناد اپنی حدوں کو پار کر گیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱حزب اللہ لبنان نے آستان قدس رضوی" پر بابندی کو امریکہ کی پستی و حقارت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
مائک پومپیو کو جاتے جاتے لگا دھچکا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱یورپی یونین کے سرکردہ رہنماؤں نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے شیڈول ملاقاتیں کرنے سے انکار کر دیا۔
-
پومپیو پر بھی ٹرمپ کی طرح دیوانگي کے دورے پڑنے لگے
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے لئے معروف امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد محمد جواد ظریف نے انہیں یاددہانی کرائی ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں ملوث دہشتگرد ان کے دوست ممالک سے آئے تھے۔