Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱ Asia/Tehran
  • مائک پومپیو کو جاتے جاتے لگا دھچکا

یورپی یونین کے سرکردہ رہنماؤں نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو سے شیڈول ملاقاتیں کرنے سے انکار کر دیا۔

یورپی یونین کے سرکردہ حکام نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملنے سے انکار کر دیا ہے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپ کا دورہ عین وقت پر منسوخ کردیا۔ 

نیٹو اتحادی لکسمبرگ کے وزیر خارجہ نے بھی امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو سے ملنے سے انکار کر دیا۔

مائیک پومپیو یورپی یونین کے رہنماؤں سے ملاقات سے قبل لکسمبرگ کے ہم منصب سے ملاقات کا پروگرام بنائے بیٹھے تھے مگر انہیں مایوسی کا منھ دیکھنا پڑا۔

 

 

ٹیگس