-
دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔
-
دہلی پر کورونا اور خطرناک فضائی آلودگی کی یلغار
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ہندوستان کے کئی شہروں میں ہر چند کہ کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے تاہم دارالحکومت دہلی میں کورونا کی رفتار بڑھ رہی ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی بدستور خطرناک سطح پر
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶دہلی میں فضائی آلودگی بدستور خطرناک سطح پر باقی ہے۔
-
دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے عوام کو جمعہ کے روز لگاتار دوسرے دن بھی آلودگی کی سنگینی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کی صورت حال
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰ہندوستانی دارالحکومت، نئی دہلی کورونا کے ساتھ ہی خطرناک فضائی آلودگی کی لپیٹ میں بھی آگیا ہے۔
-
دہلی میں ماحولیاتی آلودگی کا بحران
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں آلودگی اور کورونا ایک ساتھ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ہندوستان میں جہاں کورونا وائرس سے لوگ تشویش میں مبتلا ہیں وہیں آلودگی میں بھی کافی حد تک اضافے نے اس ملک کے عوام کوپریشان کردیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
مغربی امریکہ میں وسیع آتشزدگی کی بحرانی صورت حال
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکہ کے ریاستی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مغربی امریکہ کے علاقوں میں پھیلتی ہوئی آگ سے صورت حال بحرانی ہوتی جا رہی ہے۔
-
سائیبیریا کے جنگلات میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴روسی گرین پیس نے پیر کو ایک فضائی فوٹیج جاری کی جس میں سائبیریا میں بڑے پیمانے پر وائلڈ فائر کے شب و روز کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ اب تک ان جنگلات میں دوسو نقطوں پر آتس زدگی کا مشاہدہ کیا جا چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ آگ فضائی اور ماحولیاتی آلودگی کے سبب زمین کا درجۂ حرارت بڑھ جانے کے نتیجے میں لگی ہے۔ اب تک اس آگ سے بڑے پیمانے پر قدرتی سبزہ جل کر راکھ ہو چکا ہے اور کافی کوششوں کے باوجود اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ یہ آگ ابتدائے جولائی سے قدرتی جنگلات کو اپنا لقمہ بنا رہی ہے۔