-
تہران میں اربعین حسینی کی مناسبت سے سوگواروں کا پیدل مارچ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱اربعین حسینی کے موقع پر تہران میں بھی دسیوں ہزار عاشقان حسینی نے جو کربلا نہیں جاسکے امام حسین اسکوائر سے حضرت عبدالعظیم حسنی علیہ السلام کے روضے تک سترہ کلومٹیر کا راستہ پیدل طے کیا
-
کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان کے درمیان بڑی تعداد ننہے زائرین کی بھی نظر آتی ہے جو اپنے بزرگوں کی انگلیاں تھام کر سوئے کربلا منزلیں طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
دنیا کے دسیوں ممالک میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶فلسطینیوں کی حمایت اور امریکا کی سینچری ڈیل کی مخالفت میں دنیا کے تیس ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں یا نکالی جا رہی ہیں۔
-
ملک گیر مظاہرے، ایٹمی معاہدے پر جزوی عملدرآمد روکنے کے ایرانی فیصلے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷ایران کے عوام نے ملک گیر سطح پر مظاہرے کرکے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے سرکاری فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے ایران کی قدردانی
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰غاصب صہیونی حکومت کے خلاف عظیم واپسی مارچ آرگنائزنگ بورڈ نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلطسینی عوام کی حمایت کی قدردانی کی.
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹بحرین کے عوام نے ایک بار پھر آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵اربعین حسینی کے بعد اب رسول رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول حضرت امام رضا علیہما السلام کی شہادت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیہم السلام مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں۔
-
حضرت امام رضا ع کے حرم مطہر کے خدام سائیکل کے ذریعے کربلا روانہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خدام کی ایک ٹیم سائیکل کے ذریعے کربلائے معلی روانہ ہو گئی۔