-
فلسطینیوں کے بحری مارچ پر صیہونی فوج کا حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰غزہ کی شمالی سرحدوں کی جانب چھٹے بحری مارچ کے شروع ہوتے ہی غاصب صیہونی فوجیوں نے اس بحری مارچ میں شامل کشتیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
-
عالمی یوم قدس کی ریلیاں اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵ایرانی عوام نے عالمی یوم قدس کے جلوس اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے ایک بار پھر بیت المقدس اور فلسطین کی مظلوم قوم کی مکمل حمایت اور عالمی سامراج اور بین الاقوامی صیہونزم کے خلاف مہم میں فلسطینیوں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
قدس شریف کی آزادی مسلمانوں کی دیرنیہ آرزو ہے، صدر ایران
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ایران میں مظاہرے
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایرانی عوام نے ملک گیر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
-
غزہ میں العالم کی رپورٹر بیہوش ہوئی ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱العالم نیوز چینل کی ایک خاتون رپورٹر غزہ سے اپنی رپورٹ دے رہی تھی کہ اسی اثنا میں صیہونی دہشتگردوں نے زہریلی گیس کے گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں وہ بیہوش ہو گئی۔
-
ایران بھر میں امریکہ مخالف ریلیاں، یورپ پر عدم اعتماد کا اظہار
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰ایران بھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد امریکہ مخالف مظاہرے کیے گئے اور ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے یورپی ملکوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں یمنی عوام کی ریلی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کو چاہئے کہ عرب دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے خود کو اس میں نہ الجھائیں بلکہ اپنے حقیقی دشمن صیہونی حکومت سے مقابلے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں
-
اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی اور ان کے خلاف وحشیانہ جرائم کے ارتکاب کا جواب دہ ہونا پڑے گا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔