فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانیہ کے شہر منچیسٹر میں لوگوں پر گاڑی چرھانے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
برطانوی ذرائع ابلاغ نے امریکہ میں مانچیسٹر کے دہشت گردانہ حملے کی خفیہ اطلاعات لیک ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
مانچیسٹر کے میئر نے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی خفیہ اطلاعات لیک کرنے پر امریکا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاہے
یورپ کی سیکورٹی اور تعاون کی تنظیم نے اپنے اجلاس کا آغاز، شہر مانچیسٹر کے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی کے بعد کیا
گزشتہ شب مانچسٹر کے کنسرٹ آڈیٹوریم میں داعش نے ایک دھماکہ کیا جس میں ۲۰ سے زائد افراد جاں بحق اور ۵۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں برطانوی طلبہ نے بھی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹیڈیم سے ملنے والے مشتبہ پیکٹ کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن متھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔