-
پاکستان میں قید100 ہندوستانی ماہی گیررہا
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶پاکستان نے 100 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیاہے۔
-
49 دن کے بعد سمندر سے نجات ملی ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱انڈونیشیا کا آلدی نول آدیلانگ نامی اٹھارہ سالہ جوان جو ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی پر رہتا اور کام کرتا تھا۔گزشتہ چودہ جون کو ۱۹۲ کلومیٹر کی رفتار سے تیز طوفان آیا جس نے اسکی کشتی کو تباہ کر کے اسمیں بنے رہائشی کیبن کو اس سے جدا کر دیا۔اس کیبن کے ساتھ یہ لڑکا ۴۹ دن تک سمندری سطح پر تیرتا رہا اور آخرکار اپنے وطن سے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور نکل جانے کے بعد ایک پانامائی کشتی کے ذریعہ یہ خوش قسمت جوان بچا لیا گیا۔
-
مچھلیوں کی بارش دیکھئے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۷ایران کے شہر گلپایگان میں چند روز قبل مچھلیوں کی بارش ہوئی۔
-
ہندوستان کے 147 ماہی گیر رہا
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳پاکستان نے ملیر جیل میں قید 147 ہندوستانی ماہی گیروں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا ہے۔
-
27 ہندوستانی ماہی گیر گرفتار
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰سری لنکا بحریہ نے 27 ہندوستانی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیاہے۔
-
تامل ناڈو میں طوفان ایک ہزار ماہی گیرلاپتہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷ہندوستان اور سری لنکا میں طوفان نے تباہی مچا دی جس کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق اور کافی مالی نقصانات ہوئے۔
-
ہندوستان کے پچاسی ماہی گیرگرفتار
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ماہی گیروں کی گرفتاری اور پھر پوچھ گچھ کے بعد انھیں رہا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دس ہندوستانی ماہی گیرگرفتار
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱سری لنکا کا کہنا ہے اس نے دس ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکر لیا ہے۔
-
پاکستان: 60 ہندوستانی ماہی گیرگرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ( ایم ایس اے) نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 60 ہندوستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی ہے۔