انتہا پسند وہابی مبلغ اور شیعہ مسلمانوں کے سرسخت مخالف شیخ العرعور شیعوں کے خلاف اپنی زہر افشانی کے لئے مشہور ہیں ۔ انہوں نے شام اور عراق میں داعش اور دہشت گردوں کی کھل کر حمایت کی جبکہ اہل بیت اطہار کے لئے بھی نازیبا کلمات زبان پر جاری کرتے تھے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں محرم الحرام کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
ماہ محرم ۱۴۴۱ کی آمد پر ایک نوحہ "محرم آپہنچا" کے عنوان سے پیش خدمت ہے۔
ایران میں کل رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں ماہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور دیگر شہدائے کربلا کی عزاداری کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
جمعہ کی رات میں ایک عظیم پروگرام کے دروان محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد کا پرچم تبدیل کر دیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔
پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان میں ماہ محرم الحرام میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جاتے ہیں۔
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔